Thursday, 25 April 2024, 05:37:38 am
اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے،فضل الرحمن
December 17, 2017

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اتوار کے روز پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ غیرملکی عناصر ملک کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔انہوں نے متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا خیرمقدم کیا۔مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی پر تنقید کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.