Friday, 29 March 2024, 11:46:29 am
عام انتخابات آئندہ سال وقت پرہوںگے،مریم اورنگزیب
December 17, 2017

اطلاعات ونشریات کی وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عام انتخابات آئندہ سال وقت پرہوںگے ۔انہوں نے اتوار کی رات ایک نجی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملک میں  سیاسی نظام کی مضبوطی کیلئے اپنا کردارادا کرناچاہیے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.