Thursday, 25 April 2024, 01:01:07 pm
کراچی ،پانچ سو اہلکاروں پر مشتمل انسداد فسادات فورس تشکیل
November 17, 2021

کراچی میں امن وامان برقراررکھنے کیلئے سندھ پولیس سیکورٹی ڈویژن اور سپیشل سیکورٹی یونٹ کے 500 اہلکاروں پرمشتمل انسداد فسادات فورس تشکیل دی گئی ہے ۔

ڈی آئی جی سیکورٹی مقصود احمد کے مطابق یہ فورس جدید آلات سے لیس ہوگی اورکسی بھی ہنگامی صورتحال کے جواب کیلئے چوبیس گھنٹے چوکس رہے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.