Saturday, 20 April 2024, 02:38:35 am
نوجوان اپنا کاروبار کرنے کیلیئے وفاقی حکومت کے کامیاب جوان پروگرام سے استفادہ کریں : عمران اسماعیل
November 17, 2020

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے نوجوانوں پر زور دیاہے کہ وہ چھوٹے یا بڑے پیمانے پر اپنا کاروبار کرنے کیلیئے وفاقی حکومت کے کامیاب جوان پروگرام سے استفادہ کریں۔

وہ منگل کو کراچی میں پاکستان پبلک فورم کے زیر اہتمام ایک سیمنار سے خطاب کر رہے تھے۔

انھوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت اڑھائی کروڈ روپے تک کے قرضے دیے جایئں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.