Saturday, 20 April 2024, 07:05:47 pm

مزید خبریں

 
ہزارہ ڈویژن، ضلع شانگلہ میں کل سے انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع
November 17, 2019

فائل فوٹو

 ہزارہ ڈویژن اور ضلع شانگلہ میں کل سے انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع ہورہی ہے۔

 صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

 حکومت نے پولیو ٹیموں کے تحفظ کے لئے جامع انتظامات کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.