Thursday, 28 March 2024, 03:21:56 pm
وزیراعظم ملک میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کے لئے پرعزم ہیں،ڈاکٹر یاسمین راشد
November 17, 2019

 فائل فوٹو

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں اعلیٰ معیار کا اوریکساں نظام تعلیم رائج کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

 انہوں نےتعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.