Thursday, 28 March 2024, 02:39:48 pm
ملک کے مختلف شہروں میں آٹھ یونیورسٹیاں قائم کی جارہی ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
November 17, 2019

فائل فوٹو

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں آٹھ یونیورسٹیاں قائم کی جارہی ہیں۔

 انہوں نے طلبا کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام میں کہا کہ طلبا کو معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

 انہوں نے کہا کہ طلبا کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

 وزیراعلیٰ نے کہاکہ پاکستانی طلبا اپنے علم اور ذہانت سے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.