Monday, 16 December 2019, 01:19:55 am
بلائنڈ ٹی ٹونٹی سیریز، برطانیہ کو 5ویں میچ میں بھی شکست
November 17, 2019

آج عجمان اوول کرکٹ گراؤنڈ میں چھ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان کی نابینائوں کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو 129 رنز سے ہرادیا ۔چھٹا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں پانچ۔صفر کی برتری حاصل ہے۔