Thursday, 28 March 2024, 04:58:57 pm
بھارتی فوجی محاصرے کیخلاف حریت تنظیموں کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ
November 17, 2019

فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت کے فوجی محاصرے  کی مذمت کےلئے اسلام آباد میں حریت تنظیموں کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

 یہ مظاہرہ  نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر کیا گیا۔

 ا س موقع پر مقررین نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مداخلت کرے اور کشمیر کےلوگوں کو ان کا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت دلائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.