Wednesday, 24 April 2024, 08:06:00 am
آسیان کا علاقائی استحکام کے تحفظ کیلئے دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا عزم
November 17, 2019

 چین اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان نے علاقائی استحکام کے تحفظ کےلئے دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 اس عزم کا اظہار آج چین اور آسیان کے وزرائے دفاع کے دسویں غیر رسمی اجلاس میں کیاگیا ۔ اجلاس کی صدارت چینی سٹیٹ کونسلر اوروزیر دفاع Wei Fenghe اور تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظم Prawit Wongsuwan نے کی۔

 فریقین نے دوطرفہ اور کثیر جہتی روابط بڑھائے ہیں جس سے باہمی اعتماد کی بنیاد مضبوط ہوئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.