Friday, 19 April 2024, 09:21:39 pm
افغانستان: جنگی طیاروں کا طالبان کے خفیہ ٹھکانے پر فضائی حملہ ، 5عسکریت پسند ہلاک
November 17, 2019

 افغانستان کے صوبے لوگر کے ضلع Baraki Barak میں جنگی طیاروں کے طالبان کے ایک خفیہ ٹھکانے پر فضائی حملے میں پانچ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

 فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فضائی حملے شورش زدہ ضلع کے علاقے Dasht e Khaka میں کئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.