Tuesday, 23 April 2024, 04:32:08 pm
ممتاز اداکار شفیع محمد شاہ کی دسویں برسی
November 17, 2018

ٹی وی اور فلم کے ممتاز اداکار شفیع محمد شاہ کی آج دسویں برسی منائی منائی گئی ۔

انہوں نے ریڈیوپاکستان حیدرآباد سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا بعد میں وہ لاہور منتقل ہوگئے اور اپنے دور کے نامور اداکاروں کے ساتھ کام کیا ۔

شفیع محمد شاہ نے اپنی 30 سالہ فنی خدمات کے دوران ٹیلی ویژن کے  اردواور سندھی زبان کے 50 سے زائد سلسلہ وار ڈراموں اور 100 سے زائد ڈراموں میں کام کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.