Wednesday, 24 April 2024, 03:44:46 am
ثمینہ علوی کا خواتین کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے بااختیار بنانے پر زور
October 17, 2021

خاتون اول ثمینہ علوی نے خواتین کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے بااختیار بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ وہ گھر بیٹھے کام کر کے اپنی مالی ضروریات کو پورا کر سکیں۔ اتوار کے روز کراچی میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے لوگوں کو بے شمار مواقع فراہم کئے ہیں۔ثمینہ علوی نے کہا کہ خواتین ملک کی آبادی کا پچاس فیصد ہیں اور اگر وہ گھر بیٹھ جائیں گی تو ملک کیسے ترقی کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.