غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا اتوار کو منایا گیا ۔
اس سال دن کا موضوع ہے'' بہتر مستقل کیلئے لائحہ عمل''۔اس دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے غربت کے خاتمے ،منصفانہ عالمی نظام اورمواقع کی یکساں فراہمی کیلئے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔