Thursday, 28 March 2024, 03:10:17 pm
این ڈی ایم اے کی ہرنائی زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی اشیاء کی کھیپ روانہ
October 17, 2021

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی اشیاء کی ایک اور کھیپ بھیجی ہے ۔این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق امدادی اشیاء میں ایک ہزار خیمے اور دوہزار کمبل شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.