Friday, 29 March 2024, 01:17:54 pm
پاک فوج پاکستان کےاستحکام اورامن کی ضامن ہے:شیخ رشید
October 17, 2020

ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستان کے استحکام اورامن کی ضامن ہے۔آج لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی میں تمام جماعتیں شامل تھیں۔انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کا کل گوجرانوالہ میں ہونے والا جلسہ ایک ناکام شو تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.