Saturday, 24 October 2020, 07:16:03 pm
نیوزی لینڈ، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی پارٹی نے عام انتخابات مین شاندار کامیابی حاصل کر لی
October 17, 2020

نیوزی لینڈ میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے۔

جیسنڈا آرڈرن کی بائیں بازو کی لیبر پارٹی نے کل ڈالے گئے ووٹوں میں سے انچاس فیصد ووٹ لے کر پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
حزب اختلاف کی دائیں بازو کی نیشنل پارٹی نے انتخابات میں ستائیں فی صد ووٹ حاصل کئے اور اس نے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔