Saturday, 24 October 2020, 06:56:07 pm
ملک بھر میں کسی بھی مقام پر ربیع الاول 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا
October 17, 2020

فائل فوٹو

آج ملک بھر میں کسی بھی مقام پر ربیع الاول 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم ربیع الاول پیر کو ہوگی۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے ہفتے کی شام اعلان کیا کہ عید میلاد النبی خاتم النبیینۖ تیس اکتوبر بروز جمعہ کو منائی جائے گی۔