Thursday, 28 March 2024, 01:36:46 pm
کھیلوں اورسیاحت کے شعبوں میں ترقی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:اسد قیصر
October 17, 2020

File Photo

قومی اسمبلی کے سپیکراسدقیصرنے کہاہے کہ کھیلوں اورسیاحت کے شعبوں میں ترقی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔

صوابی میں کھیلوں اورسیاحت کو فروغ سے متعلق ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاحت کے شعبے میں ترقی سے معیشت کوفروغ ملے گا اورروزگارکے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.