Friday, 29 March 2024, 05:45:14 am
کانگریس پارٹی کابھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں آرٹیکل 370 کی بحالی کامطالبہ
October 17, 2020

بھارت کی حزب اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس پارٹی نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی بحالی اور عوام کو ان کے حقوق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک ٹویٹ میں کانگریس کے سینئر ترجمان پی چدم برم نے کہا کہ بھارتی حکومت کو جموں و کشمیر کی جماعتوں اور لوگوں کو ملک دشمن کے طور پر دیکھنا بند کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کی حکومت کے پانچ اگست دو ہزار انیس کے صوابدیدی اور غیرآئینی فیصلوں کو واپس لیا جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.