Thursday, 28 March 2024, 03:43:54 pm
یمن:متحارب دھڑوں کے درمیان 350 سے زائد قیدیوں کی رہائی اور انکا تبادلہ
October 17, 2020

یمن میں متحارب دھڑوں کے درمیان ساڑھے تین سوسے زائد قیدیوں کی رہائی اور انکا تبادلہ ہوا ہے۔

ریڈکراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کہاہے کہ پہلے اس نے آزادکئے گئے سات سوچارقیدیوں کو یمن اورسعودی عرب کے متعلقہ شہروں کی جانب روانہ کیاتھا اوراب مزید آزادکئے گئے تین سوباون قیدیوں کوبھی ان کے سکونتی اضلاع کی جانب بھجوایا جارہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.