Wednesday, 27 January 2021, 06:16:59 pm
حکومت افراط زر پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،شہریار
October 16, 2020

چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال بہتر ہونے کے ساتھ ہی بلوچستان میں ترقیاتی عمل کا آغاز کیا جائیگا۔

زیارت میں جمعہ کے روزاستقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت افراط زر پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.