Saturday, 20 April 2024, 11:46:07 am
دنیابھرمیں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد3کروڑ95لاکھ سےتجاوزکرگئی
October 17, 2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ پچانوے لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ عالمی وبا سے اب تک گیارہ لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔امریکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد بیاسی لاکھ سے زائد اور تقریباً دو لاکھ تئیس ہزار چھ سو اموات ہوئی ہیں۔ بھارت دوسرا بڑا متاثرہ ملک ہے جہاں چوہتر لاکھ سے زائد مریض اور ایک لاکھ تیرہ ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں۔عالمی وبا سے متاثرہ دو کروڑ چھیانوے لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.