Friday, 29 March 2024, 06:56:50 pm
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان شہید کردیا
October 17, 2020

File Photo

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیرکے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے آج (ہفتہ) اپنی ریاستی دہشت گردی کی اپنی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔بھارتی فوج نے نوجوان ضلع کے علاقے لارنو میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.