Saturday, 24 October 2020, 07:36:53 pm
آرمینیاکی گولہ باری سےآذربائیجان میں12افرادہلاک،40زخمی
October 17, 2020

آرمینیا کی گولہ باری سے آذربائیجان میں بارہ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے ہیں۔

آذربائیجان کے پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر کے مطابق یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب دو گولے گنجاء شہر میں ایک رہائشی عمارت پر گرے۔