Thursday, 25 April 2024, 01:00:50 pm
افغانستان:خودکش ٹرک بم حملے میں تین افراد ہلاک
October 17, 2019

افغانستان کے صوبے لغمان میں خودکش ٹرک بم حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت تین افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوگئے ہیں۔

طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق طالبان نے پولیس ہیڈکوارٹرکی عمارت کونشانہ بنایاتھا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.