Thursday, 25 April 2024, 05:18:28 am
مالدیپ کی سولہ رکنی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
October 17, 2018

 

مالدیپ کی سولہ رکنی کرکٹ ٹیم چاررکنی انتظامی عہدیداروں کے ہمراہ نوروزہ دورے کے لئے لاہور پہنچی ہے۔

وہ پاکستانی کرکٹ کلبوں کے خلاف کل (جمعرات) سے شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق اس سیریز سے مہمان ٹیم کو مستقبل میں ہونے والے اے سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاری میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.