Friday, 19 April 2024, 09:18:58 pm

مزید خبریں

 
کسی کو بھی کالاش کے لوگوں کی زمینوں پر تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی:چیف جسٹس
October 17, 2018

 

 چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کسی کو بھی کالاش کے لوگوں کی زمینوں پر تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 اسلام آباد میں آج (بدھ) ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ کالاش کے لوگوں کو درپیش مسائل کو حل کیا جانا چاہیے۔

 عدالت نے کالاش کے منتخب نمائندوں کو بھی نوٹس جاری کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.