Saturday, 20 April 2024, 11:25:20 am
غربت کا خاتمہ دہشتگردی سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے:بزدار
October 17, 2018

File Photo

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ ملک میں دہشتگردی سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

 غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ معاشرے کے مختلف طبقات میں وسائل کی مساوی تقسیم سے غربت کے خاتمے میں مدد ملتی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ غربت کے خاتمے کےلئے انقلابی اقدامات کئے گئے ہیں اور کم آمدنی والے ہزاروں خاندان حکومت پنجاب کے فلاحی منصوبوں سے استفادہ کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.