Tuesday, 13 November 2018, 10:25:17 am
ابو ظہبی ٹیسٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 144پر2آؤٹ
October 17, 2018

ابوظہبی کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں آج کھیل ختم ہونے تک دو وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔اس سے قبل پاکستان کی پہلی اننگز کے دو سو بیاسی رنز کے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سو پینتالیس رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ محمد عباس نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔