Friday, 29 March 2024, 04:13:08 pm
سی پیک مغربی روٹ کو گوادر سے ملانے کے بعد تجارتی و کاروباری سر گر میوں کو فروغ حاصل ہوگا،وزیراعلیٰ
September 17, 2020

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا ہے کہ ژوب اور چمن کے ذریعے سی پیک کے مغربی روٹ کو گوادر سے ملانے کا کام آئندہ چند سال میں مکمل ہو جانے کے بعد خطے میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہو گا۔

انہوں نے قلعہ سیف اللہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال پورے صوبے میں تین ہزار کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر کا کام مکمل کیا جا رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.