Friday, 30 October 2020, 12:21:43 am
پنجاب میں پندرہ ہزار سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جارہا ہے
September 17, 2020

File Photo

پنجاب میں پندرہ ہزار سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جارہا ہے۔

 توانائی کے محکمے کے حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں آٹھ ہزا ر سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کردیاگیاہے۔

 اسی طرح 27 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کےلئے متبادل توانائی کے منصوبوں پر بھی کام جاری ہے۔