Thursday, 22 October 2020, 03:14:21 pm
پی این سی اے کا نوجوانوں کی فنی صلاحیتیں نکھارنے کیلئے آرٹس کلاسز کے انعقاد کا فیصلہ
September 17, 2020

پاکستان نیشنل آرٹس کونسل نے نوجوانوں کی فنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور دستکاریوں کے فروغ کیلئے مختلف آرٹس کلاسز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔

ان کلاسز میں ستار ، گلوکاری، وائلن ، خطاطی ، بانسری کی کلاسز شامل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ آرٹس کونسل کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فوزیہ سعید نے کہا کہ نوجوانوں نے ان کلاسز کے ذریعے فنون لطیفہ کے فروغ میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔