Friday, 29 March 2024, 04:12:28 pm
کمیٹی ٹوپروٹیکٹ جرنلسٹس کابھارت میں صحافیوں پرحملوں پراظہارتشویش
September 17, 2020

امریکہ میں قائم ایک آزادتنظیم کمیٹی ٹوپروٹیکٹ جرنلسٹس نے بھارتی صوبے تری پورہ میں صحافیوں پرحملوں پر تشویش کااظہارکیاہے۔

ایک بیان میں کمیٹی ٹوپروٹیکٹ جرنلسٹس نے تری پورہ کے حکام پرزوردیاہے کہ  اخبارات کے خلاف مقدمات ختم کئے جائیں اور صحافیوں پرحملوں کی مکمل تحقیقات کرانے اورصوبے میں ذرائع ابلاغ کی آزادی کو یقینی بنایاجائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.