Friday, 29 March 2024, 11:37:09 am
غزن جمال کا پشاور میں ایکسائز سیکرٹریٹ میں ہیلپ لائن کی سہولت کا افتتاح
September 17, 2020

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی غزن جمال نے آج پشاور میں ایکسائز سیکرٹریٹ میں ہیلپ لائن کی سہولت کا افتتاح کیا۔

عوام دفتری اوقات میں ہیلپ لائن نمبر 091-9211693 پر رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

 اس موقع پر غزن جمال نے کہا کہ عوام ہیلپ لائن پر اپنی تجاویز بھی دے سکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.