Friday, 19 April 2024, 01:28:33 pm
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں تین وکٹوں سے ہراکرسیریز جیت لی
September 17, 2020

File Photo

رات مانچسٹرمیں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے اورآخری ایک روزہ کرکٹ میچ میں تین وکٹوں سے ہراکرسیریز دو۔ایک سے جیت لی۔

انگلینڈنے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر تین سودورن بنائے۔آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف انچاس اعشاریہ چاراوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.