Friday, 19 April 2024, 07:56:29 pm
تحریک انصاف کی حکومت ہر شعبے میں کفایت شعاری اور سادگی کو فروغ دے رہی ہے:بزدار
September 17, 2018

پنجاب کےوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہر شعبے میں کفایت شعاری اور سادگی کو فروغ دے رہی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ بچنے والے وسائل کو عوامی فلاح کے منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا۔

 انہوں نے آج صبح لاہور میں ایک بیان میں کہا کہ ہمیں قومی وسائل کی پائی پائی کا احساس ہے کیونکہ قرضوں میں ڈوبی قوم غیر ضروری اخراجات برداشت نہیں کرسکتی۔

 وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملک جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.