Thursday, 28 March 2024, 06:26:47 pm
ایشیا کپ: افغانستان نے سری لنکا کو91 رنز سے شکست دیدی
September 17, 2018

ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو91رنز سے شکست دے دی ۔ افغانستا ن نے پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کو 250رنزکا ہدف دیا۔

جواب میں پوری سری لنکن ٹیم 158 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.