Friday, 29 March 2024, 12:39:04 am
شہید نائیک تنویر اور سپاہی محمد رمضان پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
August 17, 2019

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے نائیک تنویر کو آج ان کے آبائی علاقے ضلع خانیوال کے چک نمبر 138 جہانیاں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیاگیا ۔اس سے پہلے بڑی تعداد میں لوگوں نے شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔سپاہی محمد رمضان کو بھی آج میاں چنوں کے چک نمبر 67 کے پیرچمن عبدن شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.