Thursday, 19 September 2019, 05:45:21 am
پاک فوج کے جوانوں نے 3کوہ پیماؤں کو بچا لیا
August 17, 2019

پاک فوج کے جوانوں نے گلگت بلتستان کی چوٹی MIR کو سر کرنے کی کوشش کے دوران پھنس جانے والے تین کوہ پیمائوں کو بچا لیا ہے۔