Thursday, 28 March 2024, 11:57:29 pm
اسرائیلی جیٹ طیاروں کاعلی الصبح فلسطینی گروپوں کی تنصیبات پرحملہ
August 17, 2019

File Photo

اسرائیلی جیٹ طیاروں نے آج (ہفتہ) علی الصبح فلسطینی گروپوں کی تنصیبات پرحملہ کیاہے۔غزہ کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے مشرقی غزہ میں حماس تحریک کی ملکیت ایک فوجی تنصیب اور علاقے کے وسط میں ایک اورتنصیب کونشانہ بنایا۔واقعے میں کسی کے زخمی ہونے یانقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.