Friday, 29 March 2024, 12:53:54 pm
امریکہ طالبان کے ساتھ معاہدے پرغورکررہاہے:ٹرمپ
August 17, 2019

صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ افغانستان میں انیس سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لئے طالبان کے ساتھ معاہدے پرغورکررہاہے۔

انہوں نے یہ بات قومی سلامتی کے اعلیٰ حکام کے ساتھ اجلاس کے بعد ایک ٹوئیٹ میں کہی جس میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے منصوبے کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں شریک اعلیٰ حکام میں نائب امریکی صدر مائیک پینس ،وزیرخارجہ مائیک پومپیو،قومی سلامتی کے مشیروں جان بولٹن، وزیردفاع مائیک Esper، جوائنٹ چیفس چیئرمین جوزف ڈن فورڈ اور سی آئی اے ڈائریکٹرGina Haspel شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.