Thursday, 21 November 2019, 11:35:19 pm
ایوان صدر میں ممتاز مصور جمی انجینئر کے فن پاروں کی نمائش
August 17, 2019

ممتاز مصور جمی انجینئر کے فن پاروں کی نمائش ایوان صدر میں ہوئی ۔نمائش کے سلسلے میں ایوان صدر آج اور کل عوام کیلئے کھلا رہے گا ۔عوام ہفتہ کو تیسرے پہر تین سے شام سات بجے تک اور کل صبح ساڑھے دس سے دن ایک بجے اور تیسرے پہر تین بجے سے شام سات بجے تک نمائش دیکھ سکتے ہیں۔