Thursday, 25 April 2024, 11:02:36 am
ادلب میں روس کے فضائی حملوں میں 13شہری ہلاک
August 17, 2019

File Photo

شام میں جنگ بندی والے علاقے ادلب میں روس کے فضائی حملوں میں کم ازکم تیرہ شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

شام کے شمال مغربی شہروں ادلب اورلتاکیہ میں کئے گئے فضائی حملوں میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.