Thursday, 25 April 2024, 08:16:12 pm
آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چمپئن شپ:آسٹریلیا کے پہلی اننگزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر80رن
August 17, 2019

File Photo 

لارڈزمیں آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چمپئن شپ کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر80رن بنائے۔اس سے پہلے انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں258رن بناکر آئوٹ ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.