Tuesday, 16 April 2024, 07:56:15 pm
سندھ حکومت کابے روزگار ہنر مند خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کااعلان
August 17, 2018

file photo

 سندھ حکومت نے صوبے میں بے روزگارہنرمندخواتین کیلئے بلاسودقرضے کااعلان کیاہے۔

خواتین کی ترقی کے صوبائی ادارے کے مطابق پچاس ہزار روپے مالیت کاقرضہ دستکاری ، زراعت ،افزائش حیوانات اوربیوٹی پارلر کے شعبوں میں کاروبار کی خواہش مندخواتین کو فراہم کیاجائے گا۔

قرض آسان اقساط میں واپس کیاجائے گا۔

خواہشمندبیروزگارہنرمندخواتین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس سلسلے میں آئندہ ماہ کی پندرہ تاریخ تک خواتین کی ترقی کے ادارے کے متعلقہ ضلعی افسر سے رابطہ کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.