ریڈیو پاکستان حیدر آباد کا جمعہ کے روز 63 واں یوم تا سیس منایا گیا۔
اس حوالے سے اس اسٹیشن سے پورا دن خصوصی پروگرام نشر کئے گئے جن میں موسیقی کے پروگرام، ٹاک شوز، انٹرویوز، فیچرز، ڈرامے اور دوسرے پروگرام شامل ہیں۔