Friday, 19 April 2024, 10:00:00 pm
وزارت قانون نے ضابطہ دیوانی ترمیمی بل 2018 کو حتمی شکل دیدی
August 17, 2018

 وزارت قانون و انصاف نے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کےلئے متعدد مسودہ بل تیار کئے ہیں جنہیں آئندہ کابینہ زیر غور لائے گی۔

 یہ بل نگران وزیر قانون و انصاف بیرسٹر سید علی ظفر کی رہنمائی میں تیارکئے گئے۔

آج اسلام آباد میں قانونی اصلاحات کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سید علی ظفر نے کہاکہ مختصر مدت میں وزارت قانون نے ضابطہ دیوانی ترمیمی بل 2018 کو حتمی شکل دی ہے۔

اس بل کا مقصد بنیادی حقوق پر سمجھوتہ کئے بغیر دیوانی مقدمات کو تیزی سے نمٹاناہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.