Thursday, 25 April 2024, 02:07:08 pm
منیلاہوائی اڈے پرچین سےآنےوالابوئنگ مسافرطیارہ رن وے سےاترگیا
August 17, 2018

 فلپائن میں منیلا ہوائی اڈے پر چین سے آنےوالا ایک بوئنگ مسافر طیارہ رن وے سے اتر گیا۔

 حکام کا کہنا ہے کہ تمام 157 مسافراور عملے کے 8 ارکان محفوظ ہیں، انہیں ہنگامی راستے کےذریعے طیارے سے نکال لیا گیا۔

فلپائن کے شہری ہوا بازی کےادارے کے ترجمان نے بتایا کہ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا رن وے آج دوپہر تک بند رہنے کا امکان ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.