Friday, 19 April 2024, 04:56:39 am
محمود خان نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
August 17, 2018

  خیبرپختونخوا کے نئے منتخب وزیراعلیٰ محمود خان نے پشاور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

گورنر اقبال ظفر جھگڑانے ان سے حلف لیا۔

 محمود خان حالیہ عام انتخابات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سوات کے علاقے مٹہ سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

 انہیں گزشتہ روز خیبرپختونخوا اسمبلی کاقائد ایوان منتخب کیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.